مقیاس الماء
قسم کلام: اسم آلہ
معنی
١ - وہ آلہ جس سے پانی کے اتار چڑھاؤ کا اندازہ کیا جائے، پانی کی گہرائی ماپنے کا آلہ، پنسال، پانی ناپ، ہائیڈرومیٹر (Hydrometer)۔
اشتقاق
معانی اسم آلہ ١ - وہ آلہ جس سے پانی کے اتار چڑھاؤ کا اندازہ کیا جائے، پانی کی گہرائی ماپنے کا آلہ، پنسال، پانی ناپ، ہائیڈرومیٹر (Hydrometer)۔